Pay in 3 Installments of
Rs.
Est. Shipping by:
سلائی اچھی ہے فٹنگ بھی اچھی ہے بس پائچہ ایک انچ کم ہونا چاہیے کیونکہ کھلے پائچے والی شلوار اچھی نہیں لگتی، کپڑا کاٹن سارٹن استعمال کیا گیا ہے جو زیادہ مہنگا نہیں ہوتا، اس حساب سے 6 ہزار قیمت ہونی چاہیے سوٹ کی۔ آپ کے سٹور پر اچھی کوالٹی کی کاٹن کے سوٹ نہیں ہیں، کچھ لوگ میری طرح صرف اچھی کوالٹی کی کاٹن ہی پہننا پسند کرتے ہیں، جس کا کلر خراب نہ ہو، میرے خیال سے آپ کو سفید اور رنگ دار اچھی کوالٹی کی کاٹن کے سوٹ رکھنے چاہییں
Dark Grey Cotton Shalwar Kameez
Be the first one to know about discounts, offers and events
Thanks for subscribing!
This email has been registered!